Digital heat transfer stickered Graphic Islamic T Shirt.
نماز انتہائی اہم ترین فریضہ اور اسلام کا دوسرا رکنِ عظیم ہے جوکہ بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔ یہ دین کاستون ہے۔ جس نے اسے قائم کیا اس نے دین کو قائم کیا اور جس نے اسے ترک کردیا ہے اس نے دین کی عمارت کوڈھادیا ۔
نماز مسلمان کے افضل اعمال میں سے ہے۔ یہ ایک ایسا صاف ستھرا سرچشمہ ہے جس کےشفاف پانی سے نمازی اپنے گناہوں اور خطاؤں کودھوتا ہے۔ کلمہ توحید کے اقرار کےبعد سب سے پہلے جو فریضہ انسان پر عائد ہوتا ہے وہ نماز ہی ہے۔ اسی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے ۔
بے نماز کافر اور دائرۂ اسلام سے خارج ہے ۔ قیامت کےدن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
Reviews
There are no reviews yet.