Digital heat transfer stickered Graphic Islamic T Shirt.
ایک طرف اصحابِ خیر ہیں، جن کی سربراہی انبیا، اولیا و اصفیا کر تے ہیں۔ دوسری طرف اصحابِ شر ہیں، جو بزعمِ خویش خود ہی اپنے راہنما ہیں۔
خیر کے طالبین کو انسان کے قریب پایا گیا، غرورِ نفس سے دور پایا گیا اور انہیں تکریمِ انسان میں مصروف و مشغول پایا گیا۔ حضرت واصف علی واصفؒ لکھتے ہیں: ”کہیں انسان کا قرب ہی تقربِ الٰہی نہ ہو“۔
اپنے نفس کو ظلم کی قید سے آزاد کیے بغیر، خیر اور شر آپس میں گڈ مڈ ہو جاتے ہیں۔ انسان خیر کا بینر لگا کر شر کی پنیری لگا رہا ہوتا ہے۔
خیر کے راستے پر چلنے والا خود کی نفی کرتا ہے۔ انسان کی محبت ہی اسے اس کے نفس کے شر سے بچاتی ہے۔
خیر کو سمجھنے کے لیے، خیر کے راستے پر چلنے کے لیے اور خیر کے راستے پر استقامت اختیار کرنے کے لیے انسان کو انسان ہی کی معیت و معاونت درکار ہے۔
اہلِ خیر وہ انسان ہیں جو خود سے خود کو نکال چکے ہیں۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:


















Reviews
There are no reviews yet.