Digital heat transfer stickered Graphic Islamic T Shirt.
زندگی کے ہنگاموں میں شریک رہتے ہوئے دین اور اس کے تقاضوں پر قائم رہنا ایک مشکل کام ہے۔ اسی کا نام ’’توازن‘‘ ہے، جو کسی قدر کمیاب ہے، سوائے جس کےلیے اللہ آسان کر دے۔
دنیا کے منجدھار میں قدم رکھتے ہوئے اسی کی نذر ہوجانا اور دین کے تقاضے یکسر چھوڑ بیٹھنا بھی کچھ مشکل نہیں۔ ہاں مگر اس منجدھار میں اپنے دین پر گرفت مضبوط رکھنا جان جوکھوں کا کام۔ حق یہ کہ انسان کی ’’آزمائش‘‘ یہی ہے؛ اور اس میں انسان کے ’’کامیاب‘‘ ہونے کا معیار بھی خالصتاً یہی۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
Reviews
There are no reviews yet.