Digital heat transfer stickered Graphic Islamic T Shirt.
دربار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم کی زبان اطہر سے نکلے ہوئے یہ وہ تاریخی الفاظ ہیں جنہیں اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں قیامت تک کے لئے محفوظ کر دیا ہے، یہ الفاظ اُس موقع کے ہیں جب کفار مکہ نے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے قتل کا تہیہ کر لیا تھا۔ خون کے پیاسے دشمن آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو ہر طرف ڈھونڈتے ہوئے عین اس غار کے دہانے پہنچ گئے جس میں آپ صلی اللہ علیہ و سلم، یارِ غار رضی اللہ عنہ کے ساتھ موجود تھے۔ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو سخت خوف لاحق ہوا کہ اگر ان لوگوں میں سے کسی نے ذرا آگے بڑھ کر غار میں جھانک لیا تو ہم نظر آ جائیں گے لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے اطمینان میں ذرا فرق نہ آیا اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے یہ کہہ کر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو تسکین دی کہ:
“غم نہ کر! اللہ ہمارے ساتھ ہے۔”
إِلَّا تَنصُرُوهُ فَقَدْ نَصَرَهُ ٱللَّهُ إِذْ أَخْرَجَهُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ ثَانِىَ ٱثْنَيْنِ إِذْ هُمَا فِى ٱلْغَارِ إِذْ يَقُولُ لِصَـٰحِبِهِۦ لَا تَحْزَنْ إِنَّ ٱللَّهَ مَعَنَا ۖ ۔
تم نے اگر نبی کی مدد نہ کی تو کچھ پروا نہیں،اللہ اُس کی مدد اُس وقت کر چکا ہے جب کافروں نے اسے نکال دیا تھا، جب وہ صرف دو میں کا دوسرا تھا، جب وہ دونوں غار میں تھے، جب وہ اپنے ساتھی سے کہہ رہا تھا کہ ”غم نہ کر، اللہ ہمارے ساتھ ہے“۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
ٖFollow Sunnah | Digital Heat Transfer Sticker Islamic TShirt

















Reviews
There are no reviews yet.