Graphic T Shirt.
پنجاب کی تاریخ میں “ساندل بار “ایک سنگ میل کی سی حیثیت رکھتا ہے اس کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے جتنی پنجاب کی ،قیام پاکستان سے پہلے دوسرے شہروں کی نسبت فیصل آباد کا خطہ کچھ زیادہ ہی بنجر اور ویران کہلاتا تھا ۔۔یہ علاقہ ” ساندل بار ” اور ” سانڈل بار ” کے نام سے مشہور ٹھا ۔پنجاب سے ہجرت کر کے آئے ہوئے کسانوں، محنت کشوں اور زمینداروں نے ساندل بار کے ویرانے کو سر سبز اور ہرے بھرے کھیتوں میں تبدیل کر دیا ۔آج سے کم از کم ایک سو بیس سال پہلے یہ علاقہ جنگلوں پر پھیلا ہوا ٹھا ۔اس علاقہ کو ” سند بار ” بھی کہا جاتا ہے ۔دریائے راوی اور دریائے چناب کے درمیان پھیلا ہوا یہ علاقہ کاشتکاری کے قابل نہیں تھا اس لیے یہاں آئے ہوئے لوگوں نے اپنے خون پسینے کے ساتھ اس علاقے کو ہریالی کے قابل بنایا ۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colours durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
Pakistan first STamp | چشم بد دور | Sublimated Pakistani T-Shirt


















Reviews
There are no reviews yet.