Graphic T Shirt.
ملتان کا پرانا نام کاشی پور تھا جو راجہ کاشی کے نام پر بنایا گیا پھر راجہ کا بیٹا پرہیلاد راجہ بنا تو اس شہر کا نام اْس کے نام پر پرہیلاد پور رکھ دیا گیا اور موجودہ نام ملتان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ یہاں ”مالی‘‘ کے افراد کے آباد ہونے کی وجہ سے پڑا۔
ملتان پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے ساتواں بڑا شہر ہے اوردریائے چناب کے کنارے آباد یہ شہر صوبہ پنجاب کی ثقافت اور معیشت کے حوالے سے ایک بڑا اور اہم رکن ہے جسے ساؤتھ ایشا کا پرانا ترین شہر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colours durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More Cities:
Reviews
There are no reviews yet.