شیر میسور ٹیپو سلطان نے انگریزوں کے سامنے سرتسلیم خم کرنے کے بجائے شہادت کو ترجیح دی۔
جب ایک خادم نے آپ کو دشمن سے صلح کی ترغیب دینا چاہی تو سلطان نے اس نازک موقع پر یو ٹرن لینے سے انکار کردیا ، آپ جلال میں آگئے اور اپنا تاریخی جملہ کہا : شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے ! اور چومکھی لڑائی لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرمایا -جنرل ہیرس نے ٹیپو سلطان کے شہید جسم کو دیکھا تو بے اختیار نعرہ لگایا،آج سے ہندوستان ہمارا ہے !۔

Care Instructions:
- Wash inside out in Cold water.
- Avoid BLEACH or fabric softeners.
- Tumble dry at low heat.
- Keep away from heat sources.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
Reviews
There are no reviews yet.