پاک فضائیہ دنیا کی چند بہترین فضائیہ میں سے ایک ہے فضائیہ وہ واحد ادارہ ہے جس کو زمانہ امن میں بھی انتہائی چوکس و تیار رہنا پڑتا ہے۔ پاک فضائیہ پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ہے 6 ستمبر 1965 کو بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی پاکستانی مسلح افواج اپنے سے 4 گنا بڑے دشمن سے برسرپیکار تھیں عددی برتری جدید اسلحہ اور طاقت کے نشے میں مست بھارتی حکمران خوش فہمی میں مبتلا تھے ۔ پاکستان کی تینوں مسلح افواج آرمی، نیوی اور فضائیہ نے دشمن کو دندان شکن جواب دے کر بھارتیوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا تھا۔ Graphic T Shirt
Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
Reviews
There are no reviews yet.