Graphic T Shirt.
درہ خیبر کے مشرقی سَرے پر واقع برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک پشاور، وسط و جنوبی ایشیاء کی اہم اور قدیم ترین درہ خیبر کے مشرقی سرے پر واقع برصغیر کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک پشاور، وسط و جنوبی ایشیاء کی اہم اور قدیم ترین گزرگاہوں پر آج بھی شان سے قائم و دائم ہے۔ موجودہ دور کا پشاور شہر کسی نسلی و ثقافتی عجائب گھر سے کم نہیں ہے جہاں اس وقت کئی مختلف زبانوں، قوموں اور قبیلوں سے تعلق رکھنے والے افراد رہائش پذیر ہیں۔ اور اسی مشہور شہر کے نام پر یہ ہے۔
ماضی میں اس شہر کو کئی ناموں سے پکارا گیا ہے۔ کبھی اسے ”کسپاپوروس“ کہا گیا تو کبھی ”پشکبور“ ، کبھی پارس پور و کشان پور پکارا گیا تو کبھی پرشاپور لکھا گیا۔ انہی ناموں سے بگڑتے بگڑتے یہ موجودہ نام پشاور تک پہنچ گیا جو ایک دور میں پھولوں کا شہر کہلایا جاتا تھا۔
وسطی، جنوبی اور مغربی ایشیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہونے کی وجہ سے پشاور صدیوں سے افغانستان، جنوبی ایشیا، وسط ایشیا اور مشرق وسطی کے درمیان میں ایک مرکز کی حیثیت سے قائم چلا آیا ہے۔

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colours durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More cities:
Reviews
There are no reviews yet.