Digital heat transfer stickered Graphic Islamic T Shirt.
قرآن وسنت کی اصطلاح میں نفس کو اس کی ناجائز خواہشات سے روکنے کا نام صبر ہے، اس لیے مفہومِ صبر میں تمام گناہوں اور خلافِ شرع کاموں سے پرہیز آگیا۔
(الزمر: ۱۰) ترجمہ: ’’جو لوگ صبر سے کام لیتے ہیں، ان کا ثواب انھیں بے حساب دیا جائے گا۔‘‘
’’مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات مومن کے سوا کسی کو حاصل نہیں کہ اگر اسے کوئی خوشی ملی تو اس نے شُکر ادا کیا، تو اس کے لیے اس میں ثواب ہے اور اگر اسے کوئی نقصان پہنچا اور اس نے صبر کیا، تو اس کے لیے اس میں بھی ثواب ہے۔ ‘‘ (صحیح مسلم: ۲۹۹۹)

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
Reviews
There are no reviews yet.