Digital heat transfer stickered Graphic Islamic T Shirt.
فلسطین پر اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے کئی دن گزرنے کے باوجود اسلامی ممالک کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ بڑی طاقتیں علی الاعلان اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں اور مسلم امہ محض زبانی کلامی مذمت اور خاموش تماشائی بنی نظر آ رہی ہیں۔ اب تک کی اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں چار ہزار سے زائد فلسطینی جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ تیرہ ہزار سے زائد زخمی اور ہزاروں بے گھر ہیں ادارہ صحت کے مطابق ستر فی صد سے زیادہ خواتین اور بچے شامل ہیں۔
اسرائیل نے جینوا کے اصولوں کو ہس پشت ڈال کر معصوم بچوں پر کیمیکل ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ شہری آ بادیوں اور ہسپتال پر حملہ کیا ہے اسرائیل ایک دہشت ۔گرد ناجائز ریاست ہے لیکن بڑی طاقتیں اسے تسلیم کرانے کے لئے مسلم امہ پر دباو ڈال رہی ہیں۔ ان سے سفارتی تعلقات استوار کرانے کی راہیں ہموار کر رہی ہیں اسرائیل پناہ گزین نہتے فلسطینیوں پر حملے کر رہا ہے۔ غزہ کو خالی کرانے کا الٹی میٹم دے رہا ہے۔ ہسپتال خالی کرنے کے احکامات جاری کر رہا ہے مگر دنیا میں کوئی ۔اس ظالم کا ہاتھ روکنے والا نہیں ہے۔ اسلامی ممالک تعداد میں زیادہ ہونے کے باوجود مصلحت کا شکار ہیں

Care Instructions:
- Do not use BLEACH.
- Iron inside out at medium heat
- Do not dry clean.
- Do not tumble dry.
Processing time: 48 Hours
Delivery estimate: 4-6 working days.
- Material: Soft, Breathable Poly Cotton blend. The blend keeps the t-shirt fabric and colors durable and long lasting.
- Print: Digital Heat transfer sticker (long Lasting, Washable and Ironable)..
- Unisex.
More like this:
All over Print Islamic اسلامی T Shirt | Al-Salah – نماز Namaz


















Reviews
There are no reviews yet.